ٹانک میں پاک فوج کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

ٹانک:سیکورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک، ٹانک میں خفیہ اطلاعات پر کاروائی عمل میں لائی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع کی … Continue reading ٹانک میں پاک فوج کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک